ہیپاٹائٹس C کوکی پالیسی

 

 

یہ کوکی پالیسی بیان کرتی ہے کہ ہم آپ کا ڈیٹا کیسے اور کن مقاصد کے لیے اکٹھا اور استعمال کرتے ہیں۔ ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعہ جمع کی گئی اور تجزیہ کردہ معلومات کے بارے میں ہمیشہ شفافیت برتیں گے۔ یہ مجموعی طور پر ایک منظر پیش کرتا ہے کہ ہم کن اقسام کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہیں، ہم اسے کس کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اور آپ اس کے اثرات کو کیسے محدود کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اس کوکی پالیسی کو قبول کرتے ہیں، تو اس کا مطلب ہے کہ آپ ذیل میں بیان کردہ تمام شرائط کو تسلیم کرتے ہیں اور ان سے اتفاق کرتے ہیں۔

کوکیز کیا ہیں؟

کوکیز وہ فائلز ہوتی ہیں جو آپ کے فون، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر پر محفوظ ہو جاتی ہیں، جب آپ کسی ویب سائٹ پر جاتے ہیں۔

وہ اس بارے میں معلومات محفوظ کرتی ہیں کہ آپ ویب سائٹ کا استعمال کس مقصد کے لیے کرتے ہیں، جیسا کہ آپ کے وزٹ کردہ پیجز۔

کوکیز وائرسز یا کمپیوٹر پروگرامز نہیں ہیں۔ یہ سائز میں کم ہیں لہذا کم اسٹوریج استعمال کرتی ہیں۔

ہم کوکیز کیسے استعمال کرتے ہیں

ہم کوکیز کا استعمال درج ذیل کے لیے کرتے:

•    اپنی ویب سائٹ کو چلانے کے لیے، مثال کے طور پر اسے محفوظ رکھتے ہوئے
•    یہ جانچ کرنے کے لیے کہ آپ ہماری ویب سائٹ کیسے استعمال کرتے، جیسا کہ آپ کن لنکس پر کلک کرتے ہیں (تجزیاتی کوکیز)
•    سوشل میڈیا پر صحت کی متعلقہ مہمات دکھانے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے کرتے ہیں

ہم کوکیز کو فعال رکھنے کا تقاضا کرتے ہیں تاکہ ہم اپنی ویب سائٹ کے ذریعے آپ کی پیش رفت کی نگرانی کر سکیں۔ کوکیز میں کوئی ذاتی یا خفیہ معلومات محفوظ نہیں کی جاتی ہیں، اور زیادہ تر صرف اس وقت فعال ہوتی ہیں جب آپ ویب سائٹ ملاحظہ کرتے ہیں۔

ہم کس قسم کی کوکیز استعمال کرتے ہیں؟

ہم سیشن پر مبنی کوکیز اور مستقل کوکیز دونوں استعمال کرتے ہیں۔ سیشن پر مبنی کوکیز عارضی کوکیز ہیں جو موجودہ سیشن کے مکمل ہونے تک آپ کی ڈیوائس پر محفوظ ہوتی ہیں۔ براؤزر سیشن اس وقت شروع ہوتا ہے جب صارف براؤزر ونڈو کھولتا ہے اور بند کرنے پر ختم ہو جاتا ہے۔ آپ کے براؤزر بند کر دینے کے بعد، تمام موجودہ سیشن کوکیز حذف ہو جاتی ہیں۔ سیشن پر مبنی کوکیز ہمیں کسی خاص صارف کے سیشن کی سرگرمی کے دوران اس کے افعال کو لنک کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ مستقل کوکیز آپ کی ڈیوائس میں برقرار رہتی ہیں ماسوائے یہ کہ آپ ان کو خود حذف کر دیں یا ان کی میعاد ختم ہو جائے۔ وہ ہر بار اس وقت فعال ہو جاتی ہیں جب کوئی صارف ویب سائٹ پر جاتا ہے۔

ہم کون سی کوکیز استعمال کرتے ہیں؟

نام قسم تفصیل مدت معیاد
نام _ga قسم HTTP تفصیل رجسٹر کرتی ہے جو کہ وزیٹر ویب سائٹ کو کس طرح استعمال کرتا ہے، اس پر شماریاتی ڈیٹا بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مدت معیاد دو سال
نام _gat قسم HTTP تفصیلکی جانب سے استعمال کی جاتی ہے تاکہ درخواست کی شرح کو تھروٹل کیا جائےGoogle Analytics مدت معیاد سیشن
نام _gid قسم HTTP تفصیل رجسٹر کرتی ہے جو کہ وزیٹر ویب سائٹ کو کس طرح استعمال کرتا ہے، اس پر شماریاتی ڈیٹا بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مدت معیاد سیشن
نام _fbp قسم HTTP تفصیلاشتہاری کوکی، فریق ثالث۔ Facebook اس کا استعمال اشتہاری مصنوعات کی ایک سیریز فراہم کرنے کے لیے کرتا ہے جیسے کہ فریق ثالث مشتہرین سے بروقتی بولیاں لینے کے لیے مدت معیاد 3 ماہ
نام _gcl_au قسم HTTP تفصیلاشتہاری کوکی، فریق ثالث۔ Google AdSense اپنی سروسز کا استعمال کرتے ہوئے مختلف ویب سائٹس پر اشتہارات کی کارکردگی کے ساتھ تجربہ کرنے کے لیے اس کا استعمال کرتا ہے۔ مدت معیاد 1 سال
نام MUID قسم HTTP تفصیلیہ کوکی Microsoft Bing یا Microsoft Edge کو براؤزر کے طور پر استعمال کرتے وقت استعمال کی جاتی ہے، جو ایسے مختلف پلیٹ فارمز کے مابین مطابقت پذیری کے لیے استعمال ہوتی ہے جو شاید صارف کے استعمال میں ہوں مدت معیاد سیشن
نام SL_GWPT_Show_Hide_tmp
SL_wptGlobTipTmp
قسم HTTP
HTTP
تفصیلہم ان کوکیز کو ویب سائٹ کو مزید آسان بنانے، مثال کے طور پر، آپ کی ترتیبات کی ترجیحات کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں مدت معیاد سیشن
نام ASP.NET_SessionId قسم HTTP تفصیلہم اس کوکی کو سرور پر گمنام صارفی سیشن کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مدت معیاد سیشن
نام IDE قسم HTTP تفصیلہم اس کوکی کا استعمال اس لیے کرتے ہیں کیونکہ یہ اس بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے کہ حقیقی صارف کس طرح ویب سائٹ کا استعمال کرتا ہے اور کوئی بھی ایڈورٹائزنگ جو حقیقی صارف نے مذکورہ ویب سائٹ پر جانے سے پہلے دیکھی ہو اس پر معلومات پیش کرتی ہے۔ مدت معیاد مستقل - تقریباً پانچ سال تک
نام 1P_JAR
ANID
CONSENT
NID
قسم HTTP
HTTP
HTTP
HTTP
تفصیلہم اس کوکی کا استعمال اس لیے کرتے ہیں کیونکہ اس میں یہ معلومات ہوتی ہیں کہ حقیقی صارف ویب سائٹ کا استعمال کس طرح کرتا ہے اور کوئی بھی ایڈورٹائزنگ جو حقیقی صارف نے مذکورہ ویب سائٹ پر جانے سے پہلے دیکھ ہو اس پر معلومات پیش کرتی ہے۔ مدت معیاد سیشن اور مستقل، زیادہ سے زیادہ تقریباً دو سال تک
نام __utma
__utmb
__utmc
قسم HTTP
HTTP
HTTP
تفصیلہم ان Google Analytics کوکیز کا استعمال کرتے ہیں جو ہمیں وزیٹرز کے طرز عمل کو ٹریک کرنے اور سائٹ کی کارکردگی کی جانچ کے قابل بناتی ہیں مدت معیاد سیشن
نام Cookieconsent
COOKIE_SUPPORT
قسم HTTP
HTTP
تفصیلموجودہ ڈومین کے لیے صارف کی کوکی کی رضامندی کی حالت کو اسٹور کرتا ہے۔ مدت معیاد 1 سال
نام LFR_SESSION_STATE_20120 قسم HTTP تفصیلتکنیکی سیشن کوکی۔ اس کا تعلق Liferay سے ہے اس میں Liferay پلیٹ فارم پر صارفی ID ہوتی ہے مدت معیاد سیشن
نام JSESSIONID قسم HTTP تفصیلتکنیکی سیشن کوکی۔ اس کا تعلق Liferay سے ہے یہ JSP میں تحریر شدہ سائٹس کی جانب سے سرور کی طرف سے گمنام صارفی سیشن کو برقرار رکھنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ مدت معیاد سیشن
نام GUEST_LANGUAGE_ID قسم HTTP تفصیلفنکشنل پرسنلائزیشن کوکی۔ اس کا تعلق Liferay سے ہے یہ صارف کی لسانی ترجیحات کو یاد رکھتی ہے۔ مدت معیاد 1 سال

 

اپنی کوکی کی ترتیبات تبدیل کریں

کچھ کوکیز، مثلاً وہ جو اس کی نگرانی کرتی ہیں کہ آپ ہماری ویب سائٹ کیسے استعمال کرتے ہیں، ہماری ویب سائٹ کے کام کرنے کے لیے درکار نہیں ہیں۔

یہ کوکیز ہماری ویب سائٹ کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہیں، لیکن ہم انہیں صرف اس صورت میں استعمال کریں گے جب آپ اجازت دیں گے۔

آپ کوکیز کو کیسے بند کر سکتے یا ہٹا سکتے ہیں؟

 مخصوص ویب سائٹس سے کوکیز کا نظم کرنا ممکن ہے اگر آپ انہیں اپنے ڈیوائس پر اسٹور کرنا نہیں چاہتے، یا اگر آپ موجودہ کوکی فائلز کو ہٹانا چاہتے ہیں۔ زیادہ تر براؤزر خود بخود کوکیز کو بطور ڈیفالٹ قبول کرتے ہیں۔ جب کوکیز آپ کی ڈیوائس پر بھیجی جاتی ہیں تو آپ کوکیز کو مسدود کرنے یا اس بارے میں انتباہ حاصل کرنے کے لیے اپنی ترجیحات کا نظم کر سکتے ہیں۔ تاہم، یہ بات قابل غور ہے کہ اگر آپ کوکیز کو آف کرتے ہیں، تو اس سے وہ سروس محدود ہو جائے گی جو ہم آپ کو فراہم کر سکتے ہیں اور آپ کا صارفی تجربہ متاثر ہو سکتا ہے۔ آپ کو آگاہ ہونا چاہیئے کہ اگر آپ کوکیز کو حذف کرتے ہیں تو محفوظ کردہ ویب سائٹ کی ترجیحات ختم ہو جائیں گی اور ویب سائٹ کی کچھ فعالیت متاثر ہو سکتی ہے۔

 مختلف براؤزرز پر کوکیز کا نظم کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ اصول کے طور پر، آپ کوکیز موصول ہونے کے بارے میں آگاہ ہونے اور انہیں دستی طور پر حذف کرنے کے اہل ہیں، فریق ثالث کوکیز یا مخصوص ویب سائٹس کی جانب سے کوکیز کو مسدود کر سکتے ہیں، تمام کوکیز کو قبول یا مسترد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ہماری ویب سائٹ کو دیکھنے اور اس تک رسائی کے لیے مختلف براؤزرز اور ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں، تو آپ کو یہ یقینی بنانا چاہیئے کہ ان میں سے ہر ایک کو آپ کی کوکی کی ترجیحات کے مطابق ترتیب دیا جائے۔ آپ اس کی ویب سائٹ پر Google Analytics سے فریق ثالث کوکیز کو بھی مسدود کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے درج ذیل لنکس کی پیروی کریں:

دوسرے براؤزرز کے لیے، براہ کرم مزید جاننے کی خاطر اپنے براؤزرز کی دستاویزکاری کے موزوں صفحے کو ملاحظہ کریں۔

اس کوکی پالیسی میں تبدیلیاں

ہم اس کوکی پالیسی کو کسی بھی وقت اور اپنی صوابدید کے مطابق اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ یہ مارچ 2023 میں آخری مرتبہ اپ ڈیٹ کی گئی تھی۔ ہم اس صفحے پر دستاویز کا نیا ورژن پوسٹ کر کے اور تاریخ کو اپ ڈیٹ کر کے آپ کو کسی بھی تبدیلی کی اطلاع دیں گے۔ ہم ان اپ ڈیٹس کے بارے میں اپنے بلاگز اور نیوز چینلرز پر بھی اطلاع دیں گے۔ اس طرح کی نظر ثانی شدہ پالیسی پوسٹ کرنے کے بعد اپ ڈیٹ شدہ ورژن 7 دنوں میں موثر ہو جاتا ہے۔ اپ ڈیٹس کو باقاعدگی سے چیک کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ ہم آپ کے منتخب کردہ مواصلاتی طریقہ کار سے آپ کو ان تمام اہم تبدیلیوں کے بارے میں مطلع کرنے کا عزم کرتے ہیں جو ذاتی ڈیٹا کی عمل کاری اور ہماری جانب سے اس کے استعمال کو متاثر کرتی ہوں۔ اس طرح کی تبدیلیوں کی صورت میں، سروسز کا استعمال تب ہی ممکن ہو گا جب آپ نئی کوکی پالیسی کو قبول کر لیں گے۔